Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

یوم حیاء

News Desk by News Desk
فروری 16, 2022
0
یوم حیاء
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 402

تحریر:الطاف جمیل شاہ

Altaf Jameel Nadvi
Altaf Jameel Nadvi

حیاء نہیں ہے زمانے کی نگاہ میں اب دیکھ لیجیے نا ایک طرف بے حیائی کا عالمی دن تو دوسری طرف مسلم امہ یوم حیاء کی بات کر رہی ہے۔
ارے خدا کے بندو یوم الحیاء کوئی مخصوص وقت نہیں چاہتا حیاء تو امہ کے معاشرے میں مستقل جگہ کا طالب ہے۔ خیر اب نوجوان جب حیاء کی بات کرتے ہیں تو ان کے خیال میں حیاء خواتین کے لئے ہی اہم ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ ہم بے حیاء مردوں کی تعداد کثیر دیکھتے ہیں جو شرم و حیاء سے تہی دست اور غریب ہیں
پارک کے کسی کونے میں جائے تو عورت اپنا چہرے ڈھانک لیتی ہے خواہ وہ کتنی بھی بری ہو پر یہ مرد چہرے کو خواتین جیسا بنا کر میمنے کی طرح دیکھتا رہتا ہے کہ اس کی غیرت و حمیت کا تو جنازہ پڑھا جا چکا ہے۔ تم گر با حیاء خواتین کے طالب ہو تو پہلے اپنی نظروں کو پاکیزہ تو کرلیں حیاء باختہ اقوام کبھی فلاح نہیں پائی ہیں نہ پا سکیں گئیں۔
یہ جو یہ مرد اپنی گرل فرینڈ کو لے کر گھر سے ویلنٹائن ڈے منانے لے جاتا ہے یہ تو بندروں کی وہ قسم ہے جو صرف کسی بندریا کے لئے ہوتے ہیں۔ ان بلا حور کی تلاش کیوں ہو، یا انہیں حور کیوں ملے، آس پاس دیکھا کریں، کچھ لوگ سر عام تو، کچھ لوگ پردہ میں، ویلنٹائن ڈے کو منا رہے ہوتے ہیں۔
بس التماس ہے اپنی بیٹیوں اور بہنوں سےکہ اب تم ہی اس امت کی لاج رکھ لو، کہ مرد نے مردان گی کے زعم میں اسے سر عام رسوا کردیا۔
اللہ خیر کرے۔ اب بھی کچھ نوجوان ہیں جن کی جبیں پر جیسے نور کی کرنیں بکھری ہوئی ہوتی ہیں۔ اللہ مدد و نصرت و حفاظت سے رکھے۔

Previous Post

بزمِ ادب شعبہ اردو نے کیا کشمیر یونیورسٹی میں ہفتہ وار نشت کا اہتمام

Next Post

امانت کی فضیلت

News Desk

News Desk

Next Post
امانت کی فضیلت

امانت کی فضیلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز