Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

بزمِ ادب شعبہ اردو نے کیا کشمیر یونیورسٹی میں ہفتہ وار نشت کا اہتمام

News Desk by News Desk
نومبر 27, 2021
0
بزمِ ادب شعبہ اردو نے کیا کشمیر یونیورسٹی میں ہفتہ وار نشت کا اہتمام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 466

بزمِ ادب شعبہ اردو یونیورسٹی آف کشمیر کے شعبہ اردو نے اپنی ہفتہ وارانہ نشست کا اہتمام کیا جس کی صدارت صدر شعبہ پروفیسر اعجاز احمد شیخ صاحب نے کی۔صدر شعبہ کے ہمراہ ڈاکٹر کوثر رسول صاحبہ اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔نشست کا آغاز آیات قرآنی سے ہوا پھر نعت خوانی۔اس کے بعد طلباء میں بلال احمد قریشی، اطہر شبیر، محمد مدثر، یاور مشتاق ، منظور احمد، شاہد احمد اور مبارک لون نے اپنی تخلیقی کاوشوں کا مظاہرہ کیا۔ نشست کی ابتداء خطبہ صدارت سے ہوئی جو صدر شعبہ پروفیسر اعجاز احمد شیخ نے دیا جس میں انہوں نے طلباء کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں کئی مفید مشوروں سے بھی نوازا۔طلباء میں محمد مدثر اور شاہد احمد نے سر میں غزلیں گائیں۔ طلباء کے علاوہ ڈاکٹر اویس احمد بٹ نے "سیمینار کا تہوار” کے عنوان سے انشائیہ پڑھا جس میں انہوں نے جامعات میں ہونے والی مختلف تقریبات کی صورتحال کو مزاحیہ انداز میں رقم کیا تھا۔انکے بعد ڈاکٹر محمد ذاکر نے مجتبیٰ حسین کا انشائیہ "دیمکوں کی ملکہ” کے عنوان سے پڑھا۔آخر میں ڈاکٹر کوثر رسول صاحبہ نے ایک نہایت ہی جامع اور مفصل تبصرہ پیش کیا جس میں طلباء کی اصلاح کے حوالے سے بڑی مستند اور معنی خیز باتیں شامل تھیں۔۔ بزمِ ادب کی نظامت کے فرائض یاور احمد نے بڑے ہی خوش اسلوبی سے انجان دیے۔۔ دوران نظامت ناظم نے کئی بڑے شعراء کے اشعار کا حوالہ دے کر نشست کو چار چاند لگاۓ۔آخر میں اساتذہ نے طلباء کی حوصلہ افزائی میں انہیں رسائل بطورِ تحائف دیے۔۔۔

Previous Post

نور الحسن بٹ کے ساتھ خصوصی ملاقات: ایم بی اے پاس آؤٹ جو ریپ گانے لکھتا اور گاتا ہے

Next Post

یوم حیاء

News Desk

News Desk

Next Post
یوم حیاء

یوم حیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز