Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

امانت کی فضیلت

News Desk by News Desk
فروری 16, 2022
0
امانت کی فضیلت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 551

محمد سمیر جودہ
الازہر یونیورسٹی
[email protected]

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چھوٹا لڑکا تھا جو ایک بہت امیر آدمی کا بیٹا تھا۔
اس کے والد اس کے اسکول کے دن کے دوران ہر چیز خریدنے کے لئے اسے بہت سے پیسے دیتے تھے
ایک دن وہ لڑکا بہترین کھانے خریدنے کے لئے ریسٹورنٹ گیا۔
اور جب وہ اپنے اسکول کا دن مکمل کرنے کے لئے اپنے اسکول آ رہا تھا تو اس نے ایک اور لڑکے کی آواز سنی جو اسے پکار رہا تھا مگر اس نے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی اس کا یہ خیال تھا کہ وہ ان گدوں میں سے ہے جو ہمیشہ اس سے پیسے کے سوا کچھ نہیں چاہتے تھے۔
لیکن اس سے کچھ کہنے کے لئے لڑکے نے جلدی سے اسے پالی کر اس کا ہاتھ پکڑ لیا لیکن امیر لڑکے نے سخت الفاظ میں اسے ڈانٹا تو لڑکے کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے تھے اور اس نے کچھ نہیں کہا سوائے اللہ تمہیں معاف فرمائے بھائی
مجھے تم سے پیسے یا کچھ نہیں چاہیے صرف تمہیں تمہارا پرس دینا چاہتا تھا جو ریسٹورنٹ میں تم سے گر گیا۔
امیر لڑکا غریب کے ساتھ اپنی حرکت پر شرمندہ ہو گیا۔
اور اس نے امانت دار لڑکے کو انعام دینے کے لئے اپنے پرس کھولا جسے مکمل ملا اور اس میں کچھ بھی نہیں کم نہیں ہوا تھا۔
غریب لڑکے نے اپنی امانت کے لئے کچھ لینے سے انکار کر دیا۔
امیر لڑکے نے سیکھا کہ لوگوں کو عجلت میں فیصلہ نہیں کرنا چاہئے،اپنے فیصلے میں ہمیشہ سنجیدہ ہونا چاہئے، ان چیزوں سے متکبر نہیں ہونا چاہئے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے اسے عطا فرمایا اور لوگوں کے ساتھ عزت اور مہربانی سے لین دین کرنا چاہئے۔
پھر اس نے امانت دار لڑکے سے کہا
تمہاری امانت نے مجھے ایک سخت سبق سکھایا جسے اپنی زندگی بھر کبھی نہیں بھولوں گا وہ ہے کہ لوگ دھاتوں کی طرح ہیں اور تم سب سے قیمتی اور مہنگی جوہر ہو جس سے اپنی زندگی بھر ملا اللہ تم کو برکت دے۔

Previous Post

یوم حیاء

Next Post

پیغام محبت اور ویلنٹائن ڈے

News Desk

News Desk

Next Post
Sajjad Ahmad Khan

پیغام محبت اور ویلنٹائن ڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز