Kashmir Rays
1 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

بغیر ویکسینیشن کے کوئی بھی شخص کورٹ عمارت میں داخل نہیں ہوسکتا ہے: جموں و کشمیر ہائی کورٹ

News Desk by News Desk
ستمبر 17, 2021
0
بغیر ویکسینیشن کے کوئی بھی شخص کورٹ عمارت میں داخل نہیں ہوسکتا ہے: جموں و کشمیر ہائی کورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 254

سری نگر،17 ستمبر : جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس پنکج متھل کی ہدایات کے مطابق کورٹ عمارتوں میں اب صرف ان لوگوں کو ہی داخل ہونے کی اجازت ہو گی جنہوں نے کورونا کے دونوں ویکسین لگوائے ہوں۔
انہوں نے جوڈیشل رجسٹراروں اور ضلع ججوں کو ہدایت دی ہیں کہ وہ کورٹ عمارتوں کی سینی ٹائزیشن ہفتے میں دو بار کرائیں۔
موصوف چیف جسٹس کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں بالخصوص وادی کشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور تیسری لہر کے خدشات کے پیش نظر ہائی کورٹ کی دونوں ونگس کے جوڈیشل رجسٹراروں اور تمام اضلاع کے پرنسپل ججوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ ہائی کورٹ کی طرف سے جاری پروٹوکال پر سختی سے عمل درآمد کریں۔
حکمنامے میں تمام وکلا اور دیگر متعقلین سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ اس پروٹوکال کو عملی جامہ پہنانے میں ہائی کورٹ اور ضلع کورٹ کے عہدیداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
حکمنامے میں کہا گیا: ’جوڈیشل رجسٹرارز اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ رجسٹرار عہدیداروں و ملازمین اور وکلا کے بغیر کسی بھی شخص کو کورٹ عمارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جن لوگوں نے کورونا ویکسین کے دونوں ٹیکے لگوائے ہوں اور ان کے پاس اس کی سرٹیفکیٹس ہوں ان کو داخل ہونے کی اجازت ہوگی‘۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ جوڈیشل رجسٹرار اور ضلع جج کورٹ عمارتوں کی سینی ٹائزیشن کو ہفتے میں دوبار یقینی بنائیں گے۔
یو این آئی

Previous Post

سچائی نجات کا راستہ ہے

Next Post

پیوستہ رہ شجر سے، امید بہار رکھ، مسلک پرستی اور اختلاف امت

News Desk

News Desk

Next Post
کیا "بیٹا” ماں کا قتل کرسکتا ہے؟  (وادی کشمیر کے لئے نمونہ عبرت)

پیوستہ رہ شجر سے، امید بہار رکھ، مسلک پرستی اور اختلاف امت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز