Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

ہم بھوکے تو رہ رہے ہیں،لیکن بھوک پیدا کرنے والے نظام سے کنارہ کشی کا خیال تک نہیں‎

News Desk by News Desk
اپریل 17, 2021
0
ہم بھوکے تو رہ رہے ہیں،لیکن بھوک پیدا کرنے والے نظام سے کنارہ کشی کا خیال تک نہیں‎
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 174

از تحریر زبیدہ شفیح
صفاپورہ مانسبل
انڈرگریجوٹ طالب علم

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک ہواللہ پاک ہم سب کو اس ماہ مبارک کی رحمتیں، برکتیں اور نعمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین روزے کا فلسفہ اور تعلیم ہم بھولگئے، ہم بھوکے تو رہ رہے ہیں،لیکن بھوک پیدا کرنے والے نظام سے کنارہ کشی کا خیال تک نہیں! رمضان کا مہینہ صرف نیکیاں کمانے کے لئے نہیں،بلکہ اہل علم کو یتیموں،غریبوں،مظلوموں کی بھوک پیاس کا بھی سبق سکھاتی ہے! دعا ہے اللہ اس رمضان کو ہمارے لیے رحمت اور برکتوں سے بھر دے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ دعا، عبادت ، روزے ، قرآن اور استغفار کرنے کی توفیق دے رمضان کا ماہ ہمیں صبر اور تقفی کا سبق دیتا ہے اور کوششیں کرے کہ عبادت کا تسلسل بنا لے اور خوب خوب عبادت کر کے اچھے سے رمضان کے ماہ کا فائدہ اٹھا سکے.۔۔۔۔۔۔

رمضان رجوع الی القرآن کا مہینہ ہے. جس میں اس کا پڑھنا، سمجھنا، دوسروں تک پہنچانا اور انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں نفاذ کی کوشش سب شامل ہونی چاہیے. اللہ سے دعا ہے کہ مجھے، آپ کو، ہم سب کو اس مہینے قرآن سے جڑ کر اپنی انفرادی اور امت کی اجتماعی زندگی بدلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ان میں شمار نہ فرمائے جن کے متعلق جبریل علیہ السلام نے بددعا فرماتے ہوئے کہا کہ ‘ہلاک ہو جائے وہ شخص جو رمضان جیسا رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ پائے اور پھر اس کی مغفرت نہ ہوسکے’ اور اس پر رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے آمین کہی.

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے فرمایا…
خوش قسمت ہیں وہ لوگ, جو اللہ کے لیے بھوکے اور پیاسے رہتے ہیں, یہ وہ لوگ ہیں کہ جو قیامت والے دن بھوک اور پیاس محسوس نہیں کریں گے.اس ماہِ مبارک کے صدقے میں جو بھی مسلمان کسی بھی روحانی ، جسمانی مرض میں مبتلا ہیں ان کو شفائے کاملہ عطا فرما ۔ ہمارے فوت شدگان کی بخشش فرما ، ان کے درجات بلند فرما اور اپنے پیارے حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کے صدقے ان تمام کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما ۔ اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب کے رزق حلال میں برکتیں عطا فرما ۔ اور ہمیشہ محفوظ فرما رزق حرام سے- ہم سب کو نا گہانی آفات اور وبائی امراض سے محفوظ رکھ اور ہماری زندگی اسلام پر اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما
آمین یا رب العالمین ۔

Previous Post

ہوپ کلاسس پڑھانے والے احمد زویل نے کیا جرم کیا

Next Post

روزہ سائنس کی نظر میں

News Desk

News Desk

Next Post
روزہ سائنس کی نظر میں

روزہ سائنس کی نظر میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز