Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

ہر نشہ آور چیز انسان کی قیمتی زندگی کو ختم کر دیتی ہے

News Desk by News Desk
اگست 22, 2021
0
Waseem-Ahmad-Ganai

Waseem-Ahmad-Ganai

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 230

از تحریر :وسیم احمد گنائی
ساکنہ :گنڈجہانگیر سوناواری

نشہ آور چیز کی لت انسان کے جسم و دماغ اور اخلاقی حالتوں کو خراب کر دیتی ہے ۔اس کی وجہ سے انسان کا دماغ کمزور ہوتا ہے ۔سارے بدن میں رعشہ پیدا ہو جاتا ہے ۔نشہ آور چیز سے خون میں ایک قسم کی گرمی ہوتی ہے ۔جس سے طبیعت میں چین اور فرحت پیدا ہوتی ہے ۔اسی سے انسان اپنے دماغ کا توازن کھو دیتا ہے ۔پھر انسان کو اپنا اور بیگانہ کچھ نہیں معلوم ہوتا ہے ۔وہ جو چاہتا ہے ۔وہی کر ڈالتا ہے ۔اس اعلی خیالات اور نیک ارادے سب برباد اور فنا ہو جاتے ہیں ۔
اللہ تعالٰی نے انسان کو اشرفالمخلوقات بنا کر اس پر مہربان اور عنایت عطا کی ہے ۔اور اس انسان پر یہ فریضہ عاید ہوا ہے ۔کہ وہ دنیا میں آکے اللہ کی عبادت کریں ۔اور باقی مخلوقوں کے ساتھ ٹھیک طرح پیش آئے ۔اپنے اندر اچھے اخلاق ،پختہ سوچ، دل کی صفائی، دوسروں کی مدد اور نظر کی صفائی پیدا کریں ۔
اللہ تعالٰی نے اس انسان کے لیے نعمتیں عطا کی ہیں ۔کچھ لوگ ان نعمتیوں کو ٹھکرا کر نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں ۔اپنے زہن اور دل کو سکون بخشنے کے لیے غلط اور سود ادویات کا استعمال کے لیے اپنی قیمتی زندگی کا خاتمہ کرتے ہیں ۔نشہ کرنے والا انسان اصل اور خراب میں کوئی تمیز نہیں کر پاتا ہے ۔وہ دوسروں کی ماں بہنوں حتاکہ اپنی ماں بہن کو بھی غلط نظر سے دیکھتا ہے ۔اسکی اصلیت مٹ جاتی ہے ۔اور اس کے زہن پر کالی چھایا پڑھ جاتی ہے ۔
دیکھا گیا ہے کہ آج کل نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ان دوایات کا بھر پور استعمال کرتے ہیں ۔اپنی ہوس کو مٹانے کے لیے وہ غیر مزہب طریقے سے ان ادویات کا بھر پور طریقے سے عمل میں لاتے ہیں ۔یہ نوجوان لوگ اس کا استعمال کیوں کرتے ہیں؟ اس کی دو وجہ ہوسکتے ہیں ۔ایک ماں باپ کی غلط تربیت اور دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہیں ۔کہ سماج کی طرف کوئی نہیں دیکھتا کیا ہو رہا ہے ۔امیر گھرانوں کے لوگ اپنے بچوں کو زیادہ روپیہ دیکر بہت بڑی غلطی کرتے ہیں ۔کیونکہ وہ یہ نہیں سوچتے ہیں ۔اتنا روپیہ لیکے ان کا بچہ کہاں جاتا ہے ۔وہ آوارہ لڑکوں اور لڑکیوں کے ساتھ موج مستی میں مبتلا ہو چکا ہوتا ہے ۔اس طرح سے یہ والدین اپنے بچوں کو دین سے آراستہ کرتے ہیں ۔اور دوسری طرف سے یہ والدین اپنے بچوں کو زیادہ روپیہ دیکر بہت بڑی غلطی کرتے ہیں ۔پرانے زمانے میں لوگ اپنے بچوں کو حساب لگاتے تھے کہ اگر آپ نے ایک سو روپیہ لیا تو آپ نے کہاں پے اس کا استعمال کیا ۔اور لڑکوں اور لڑکیوں کے زہن میں یہ بات اخز ہو جاتی تھی ۔کہ اب ہمیں ان روپیوں کا اچھا استعمال کرنا ہے ۔
ہر نشہ آور چیزوں کا استعمال کرنا ناجائز اور حرام ہے نشہ آور چیزوں سے انسان کو پرہیز کرنا چاہیے ۔ہم سب لوگوں کا یہ فرض بن جاتا ہے ۔کہ نشہ آور چیزے نقصانات بتا کر لوگوں کو کو متنبہ کریں ۔اور اپنے بچوں کو ایسی تعلیم دیں ۔کہ جس سے نشہ آور چیزوں کے تباہ کن اثرات سے ہمارے نوجوان آگاہ ہوں ۔اور اس چیز سے بچتے رہیں ۔

Previous Post

10محرم الحرام سے اشک ولہو کا رشتہ

Next Post

افسانہ پچھتاوا

News Desk

News Desk

Next Post
افسانہ پچھتاوا

افسانہ پچھتاوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز