Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

گاندربل میں فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ کا عرس عقيدت و احترام سے منایا گیا

News Desk by News Desk
نومبر 5, 2021
0
گاندربل میں فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ کا عرس عقيدت و احترام سے منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 445

اس موقع پر انکی کتاب پاری زان کی بھی رسم رونمائی کی گی

احسان یوسف

گاندربل / ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے علاقہ وتہ لار کے روحانی بزرگ فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ کا عرس جمعرات کو بڑے عقيدت و احترام سے منایا گیا سالانہ عرس مبارک کے پیش نظر زائرین
درود ازکار کی محفل بھی مہو رہے وہی فقير ملت ٹرسٹ وتہ لار کی جانب سے عقیدت مندوں کیلئے مناسب اقدامات کیے گیے تھے۔
اس پر وقار موقع پے فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ کی کتاب پاءری زان جس میں نعت شریف ، منقبت اور غزليں جو فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ نے قلم بند کیے تھے کو علاقہ لار کے سرکردہ صحافی قلم کار شیخ مطلوب نے کتابی شکل دے کر کتاب کی صورت میں عوام کے سامنے لاکے انکی زندگی سے انکے محیبوں اور مریدون کو روشناس کرایا پاءری زان کی رسم رونمائی کی تقریب پے شاہی شمس فقير کرشپورہ بڈگام کے سجدہ نشین جناب پیر محمد الطاف صاحب
، جناب پیر محمد منظور صاحب سجدہ نشین سعيد صاحب دلگیر ؒ وندہامہ گاندربل ، فقير ملت حاجی پیر محمد عبداللہ لون صاحبؒ کے جانشین اورسجدہ نشین جناب پیر محمد عیاش صاحب،جناب پیر محمد عنایت صاحب ،صدر انجمن ادب گاندربل جناب اظہر نظير صاحب،چیف کاسپینڈنٹ انجمن ادب گاندربل جناب شیخ بشر صاحب ،معروف صحافی جناب شیخ مطلوب صاحب ، سماجی کارکن جناب بلال بٹ صاحب اور علاقہ لار کے سرکردہ شخصيات ،قلم کار ،دانشور و سماجی کارکنان اور دیگر مہمانان کرام بھی موجود تھے۔

Previous Post

دنیا کی محبت ہر گناہ اور معصیت کی جڑ

Next Post

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے

News Desk

News Desk

Next Post
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز