Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

گاندربل سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی

News Desk by News Desk
اکتوبر 7, 2021
0
گاندربل سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 409

احسان یوسف

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وائل علاقے میں جمعرات کو سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ایک آلٹو کار زیر رجسٹریشن نمبر JK16B-1916 گٹلی باغ سے گاندربل جارہی تھی کہ اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار مقامی نوجوان زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے افراد میں عمر رشید صوفی ولد عبدالرشید صوفی ساکن گٹلی باغ، دانش احمد ساکن باکورہ، شبو ساکن ڈوبی پورہ شامل ہیں۔

حادثہ کے فوری بعد مقامی باشندوں نے بچاؤ کارروائی شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
گاندربل پولیس نے حادثے کی نسبت ایک کیس درج کرکے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے.

Previous Post

غزل نازک لبوں

Next Post

لسر ٹاپ ڈورو میں ریچھ کے حملے میں 20 سالہ لڑکا شدید زخمی

News Desk

News Desk

Next Post
لسر ٹاپ ڈورو میں ریچھ کے حملے میں 20 سالہ لڑکا شدید زخمی

لسر ٹاپ ڈورو میں ریچھ کے حملے میں 20 سالہ لڑکا شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز