Kashmir Rays
15 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

گاؤں نامہ

News Desk by News Desk
اپریل 22, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 266

وہ ہوائیں اور وہ بُلبُل کا چہکنا باغ میں
برگِ لالہ َرشکِ لالہ کا دھمکنا باغ میں
کام کرتے گام پیدل چھالے ہاتھوں پاؤں میں
کتنے دلکش اور حسیں تھے یہ مناظر گاؤں میں
یادِ ماضی بیل گاڑی گُڑ سواری یاد ہے
لڑجھگڑنا ساتھ رہنا بے قراری یادہے
کتنا بزدل کتنا اَڑیل میرا وہ ہمسایہ تھا
وقتِ آخر وقتِ اوّل میرا وہ ہمسایہ تھا
دال سبزی مُٹھ مٹر،نعمت خدا یا تحفہ تھا
ہر کسی کی تھی خبر، نعمت خدا یا تحفہ تھا
لوگ مُفلس اور گدا تھے،ڈاکہ چوری عام تھی
مال و زر کی فکر نا تھی،آہ و زاری عام تھی
خیر و مشکل کی گھڑی ہو،لوگ رہتے ساتھ میں
رشتہ داری سب نبھاتے،شادیاں تھیں ذات میں
کتنا دل کش تھا سماں پیڑوں پہ جولا جھولنا
یادِ ماضی اور بچپن کا وہ پھلنا پھولنا
ساس خاوند اور بہو کتنی محبّت کرتے تھے
اپنے اپنے بال و پَر سے وہ سخاوت کرتے تھے
عید،ہولی یا دیوالی لوگ مل کر کھاتے تھے
کون مسلم،کون ہندو،کون سکِھ سب بھاتے تھے
چور، ڈاکو،نان بھائی گاؤں کی پہچان تھی
ساتھ دکھ سُکھ بانٹ لیتے گاؤں کی یہ شان تھی
شہر کی آلودگی آنے لگی ہے گاؤں میں
کہہ دو یاورؔ آگ سی جلنے لگی ہے گاؤں میں
……………………………………
یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ، ہندوارہ،راجوار
موبائل؛6005929160

Previous Post

”دبستانِ ہمالہ“کا پہلا شمارہ:ایک یادگار دستاویزی نمبر

Next Post

میرے مرشد تیری فکر بنی دشمن تیری

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

میرے مرشد تیری فکر بنی دشمن تیری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز