Kashmir Rays
11 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

کم ظرف لوگ

News Desk by News Desk
مئی 4, 2021
0
آج کے مسلمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 241

از قلم :رخسانہ محمد بھٹ
کم ظرف لوگ ایسے لوگ ہے جو آپ کے سامنے آپکی واہ واہی کرینگے مگر پیٹ پیچھے ایسی چالیں چلاتے ہے انسان اسکا تصّور بھی نہیں کر سکتا ۔ ایسے لوگوں سے ہمیشہ بچ کے رہنا چاہیۓ ۔
یہ لوگ منہ پہ کچھ اور ، دل میں کچھ اور ہوتے ہے۔ایسے لوگ اپنی چالوں سے بہت سے لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہے ہمیں ایسے لوگوں کی چالوں سے آگاہ رہنا چاہیۓ۔ نا جانے کب یہ لوگ اپنی چالوں سے ہمیں ڈس لے کسی زہریلی سانپ کی طرح ،اس لیۓ میری یہ گزارش ہے سب لوگوں کے لیۓ کہ میٹھے بولنے والوں کی باتوں میں کبھی نا آیئے کیوں کہ یہی ہے وہ کم ظرف لوگ جو بڑے شریف بنتے ہے آپ کے سامنے مگر دل میں ایسا بغض رکھتے ہے ، ایسی چالیں چلاتے ہے کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے۔
یہ لوگ کبھی سُدھرنے والے نہیں ہے ، نا کبھی سدھریں گے ، بس آپ ایسے لوگوں سے دور رہے اور انکی میٹھی میٹھی باتوں میں کبھی نا آیئں ۔ کیا ہوا اگر یہ لوگ یہاں پہ اپنی چالوں میں کامیاب ہو جاتے ہے، مگر آخرت پر جو پکڑ اور سزا انہیں ملے گی ، وہ درد ناک عذاب وہ تپتی آگ کے شعلوں میں جب جلیں گے تب نا تو اُنکی وہ چالیں انہیں بچالیں گے نا ہی کوئی اور سازشیے کام آیۓ گی۔
لہازا ابھی بھی وقت ہے اے کم ظرف لوگو اپنے آپ کو بچالو اللہ رب العزت کے درد ناک عذاب سے کیوں کہ رب کی پکڑ سے تمہیں کوئی نہیں بچالے گا ۔ کیوں کہ جو لوگ دوسروں کے راستے میں کانٹے بچھاتے ہے وہ ایک نہ ایک دن خود اُن میں گریں گے۔

Previous Post

ہمارا معاشرہ حسد کی آگ میں جلتے ہوئے

Next Post

مزدور کی آہیں

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

مزدور کی آہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز