Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹر ارشید ماگرے کشمیر ٹائٹنس اسپورٹس اکیڈمی کے انچارج مقرر

News Desk by News Desk
دسمبر 1, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 383

میڈک میٹریکس میڈیکل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ، ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ذہین کرکٹر ، ارشید ماگرے کو کشمیر ٹائٹنس اسپورٹس اکیڈمی میں کرکٹ انچارج مقرر کیا گیا ہے۔
ماگرے نے ہمارے نمائندے کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں قومی چیئرمین آل انڈیا میڈک میٹریکس میڈیکل فاؤنڈیشن عمر مشتاق ڈار کا بے حد مشکور ہوں۔
واضح رہے کہ ارشید ماگرےکا شمار وادی کشمیر کے تیز گیند بازوں میں کیا جاتاہے۔ اس نے تقریباً 12 ریاستوں میں کرکٹ کھیلا ہے۔ ارشید کا خواب ہے کہ وہ وادی کشمیر میں نوجوانوں کو منشیات کی بدعت سے روکے اور کھیل کی طرف متوجہ کرے

Previous Post

ذاکر حُسین ملک قصبہ ترہگام کا چشم و چراغ۔۔.ایک نونہال شاعر ایک درخشندہ تارہ

Next Post

غزل: کوئی عادت عشق ہوتی ہے

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: کوئی عادت عشق ہوتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز