Kashmir Rays
30 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

ڈی آئی پی آر نے ”میری مٹی، میر ادیش“ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا اِنعقاد کیا

News Desk by News Desk
اگست 11, 2023
0
ڈی آئی پی آر نے ”میری مٹی، میر ادیش“ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا اِنعقاد کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 279

سری نگر/11/اگست: محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر) نے جاری ’میری مٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت آج آزادی کے 75برس کی یاد میں شجرکاری مہم (واسو داوندھن) کا اِنعقاد کیا جسے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘ کے طور پر منایا جارہا ہے۔
ناظم اطلاعات مِنگا شیر پا نے محکمہ اَفسران اور ملازمین کے ہمراہ مہم میں حصہ لیا اور آفس کمپلیکس کے اَحاطے میں کئی پودے لگائے۔
اِس موقعہ پر ناظم اطلاعات نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘کے تحت ”واسو داوندھن“(ارتھز ویلتھ) اَقدام منایا جارہا ہے تاکہ ماحول کے تئیں شہریوں میں فخر اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینے، مجاہدین آزادی اور فوجیوں کی طرف سے ہماری قوم کے مقصد کے لئے دی گئی عظیم قربانیوں کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے۔ اُنہوں نے افسروں پر زور دیا کہ وہ ”میری مٹی، میرا دیش“ مہم کے بارے میں لوگوں میں زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کریں کیوں کہ اس میں اس محکمہ کا اہم کردار ہے۔
اِس مہم میں محکمہ کے تمام اَفسروں اور ملازمین نے شرکت کی جنہوں نے محکمہ کے احاطے میں پودے لگائے۔

Previous Post

وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ، شدت 5.6درج

Next Post

آئی ایس آئی اور دہشت گردی کے اثاثے سجاد احمد بزاز کو جے اینڈ کے بینک نے برخاست کر دیا

News Desk

News Desk

Next Post
آئی ایس آئی اور دہشت گردی کے اثاثے سجاد احمد بزاز کو جے اینڈ کے بینک نے برخاست کر دیا

آئی ایس آئی اور دہشت گردی کے اثاثے سجاد احمد بزاز کو جے اینڈ کے بینک نے برخاست کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز