Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان میں الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا

News Desk by News Desk
اگست 12, 2022
0
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان میں  الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 324

سرینگر، اگست 12: پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آج یہاں اِنڈسٹریل ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ (آئی ٹی آئی) باغِ دِلاور خان میں الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا۔
پرنسپل آئی ٹی آئی نے پرنسپل سیکرٹری کو جانکاری دی کہ شمسی توانائی کی تربیت کے لئے تربیتی مواد میں آف گرڈ سولر سلوشنز، سسٹم کے اجزأ، سیفٹی اور پروٹیکشن، سولر پینلز، بیٹری سولر چارج کنٹرولر، ہائبرڈانو رٹرز، ڈی سی اپلائنسز، اے سی اپلائنسز، آف گرڈ سولر پی وِی سسٹم اور سلوشنز، ماڈیول میں سولر ہوم سسٹم، ہائبرڈ سولر ہوم سسٹم، ڈی سی مائیکرو گرڈ سلوشنز، سولر واٹر پمپنگ سسٹم، اے سی مائیکرو گرڈ سلوشنز، سولر روف ٹاپ سلوشنزکورس شامل ہیں۔
بتایا گیا کہ یہ کورس چا رہفتے کا پروگرام ہے جس میں 140 گھنٹے پر یکٹیکل ٹریننگ، 60گھنٹے کلاس روم سیشن 25سے 30 طلباء کا بیچ شامل ہیں۔
اِس موقعہ پر اُنہوں نے سٹیٹ آف آرٹ سولر ٹریننگ لیبارٹری کا معائینہ کیا اور اِس ٹریڈ میں طلباء سے جدید ترین ماڈیولز میں دی جانے والی تربیت کے بارے میں دریافت کیا۔
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے عملے اور طلباء سے بات چیت کے دوران وہاں پڑھائی جانے والی ٹریڈ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
اُنہوں نے کیمپس کا ایک چکر بھی لگایا اور آئی ٹی آئی کے مختلف حصوں کا معائینہ کیا اور طلباء اور عملہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ حکومت آئی ٹی آئی کے تربیت یافتہ اَفراد کو ہینڈ ہولڈ کرنے کے لئے پابند عہد ہے تاکہ وہ ایسی مہارتیں حاصل کرسکیں جو انہیں کاروباری خیالات سے آشنا کرتی ہے۔
اِس موقعہ پر پرنسپل آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان، پرنسپلز گورنمنٹ پولی تکنیک کالج سری نگر، گورنمنٹ وومن پولی تکنیک بمنہ، مختلف آئی ٹی آئیز کے پرنسپل اور دیگر متعلقہ اَفراد بھی موجود تھے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ”ہر گھر ترنگا“ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

نازیبہ غیرشائستہ فحش الفاظ کاسائبر پولیس نے لیاسنجیدہ نوٹس ہینڈلر کے خلاف کیس درج

News Desk

News Desk

Next Post
نازیبہ غیرشائستہ فحش الفاظ کاسائبر پولیس نے لیاسنجیدہ نوٹس  ہینڈلر کے خلاف کیس درج

نازیبہ غیرشائستہ فحش الفاظ کاسائبر پولیس نے لیاسنجیدہ نوٹس ہینڈلر کے خلاف کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز