Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

چمپئنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ بدھ کو

News Desk by News Desk
دسمبر 1, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 347

سرینگر، یکم دسمبر : چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ بدھ کے روز یہاں ٹی آر سی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

کرکٹ فریٹرنٹی ڈل گیٹ کی طرف سے منعقدہ اس ٹرافی کے فائنل میچ میں صوفی برادرس کا مقابلہ کشمیر جم خانہ کے ساتھ ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے کوچز کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ کھلینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

بتادیں کہ ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں صوفی برادرس نے شیپ آف فٹنس کو 96 رنوں سے شکست دے دی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں کشمیر جم خانہ نے عربی جیلورس کو 83 رنوں سے ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی تھی۔

اس ٹرافی میں وادی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی کل 32 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

کرکٹ فریٹرنٹی ڈل گیٹ کے ایک رکن جاوید احمد بٹ نے بتایا کہ ان کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد کا مقصد وادی کے کرکٹ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور ان کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کو نکھارنے اور صحیح سمت دینے کی اشد ضرورت ہے۔
یو این آئی

Previous Post

بی جے پی انتخابات میں دھاندلیوں کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے: محبوبہ مفتی کا الزام

Next Post

پونچھ میں 135 سالہ بزرگ نے ووٹ ڈالا

News Desk

News Desk

Next Post

پونچھ میں 135 سالہ بزرگ نے ووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز