Kashmir Rays
9 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

نعت: آپﷺ کے صدقے میں آقا دین پیارا مل گیا

News Desk by News Desk
مئی 12, 2021
0
غزل:  ہے مبتلا یہ دل مرا کب سے عزاب میں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 399

آپﷺ کے صدقے میں آقا دین پیارا مل گیا
آپﷺ آئے بے سہاروں کو سہارا مل گیا”

آپﷺ جب تشریف لائے دور ظلمت ہوگئی
زندگی سب کی ہوئی روشن وہ تارا مل گیا

چاند بھی شرما گیا میرے نبیﷺ کو دیکھ کر
اور دو ٹکڑے ہوا جب اک اشارہ مل گیا

آپ کی نسبت کا ہے آقاﷺ مرے سارا اثر
جو مجھے بھی نعت خوانی کا وتیرا مل گیا

مشکلیں آساں ہوئیں آقاﷺ بڑا احسان ہے
ڈوبتی کشتی کو میری اک کنارہ مل گیا

نعت میں سرکار کی لکھتا گیا پھر یوں ہوا
مصطفیﷺ کے در پہ جانے کا اشارہ مل گیا

کیا تمنا اب کروں جنت کی محسؔؔن تو بتا
گمبدِ خضراء کا مجھ کو جب نظارہ مل گیا

محسن کشمیری

Previous Post

یومِ عید۔۔۔لغوی اور شرعی بحث، مع چند احکام و مسائل

Next Post

الوداع اے ماہِ رمضاں

News Desk

News Desk

Next Post
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!

الوداع اے ماہِ رمضاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز