Kashmir Rays
3 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

نعت : خیالِ محمد (ص) میں دل مضطرب ہے

News Desk by News Desk
مئی 29, 2021
0
نعت : خیالِ محمد (ص) میں دل مضطرب ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 366

خیالِ محمد (ص) میں دل مضطرب ہے
عجم کے گُلوں میں بھی بوے عرب ہے

خوشی اتنی ہے کہ ملے نہ ٹھکانا
خوشی کا یہ کیسا ہی عمدہ سبب ہے

تصور نگاہوں میں جس کی ہے تیرا
میرے زندہ رہنے کا وہ ہی سبب ہے

نسیم خلد نے ہے آ گھیرا مجھ کو
تیرا کتنا پیارے یہ پیارا لقب ہے

میں نہ دیکھ پاؤں میرا ہمسفر کون
جو ہو آپ کا ساتھ تو پھر کیا طلب ہے

رہے اُسکی شمعِ زندگانی جاوید
تیری یاد میں جسکی بھی جان بلب ہے

اے قطرہ اَشک نہ پانی بنا کر
ابھی خوں بھرا دیکھ میرا قلب ہے

ارے جہاں کے غم میں مرے جانے والوں
یہ غم ایسا ہے کہ جہاں دل طرب ہے

دیار محمد پہ جایا کر اے دل
یہ در وہ ہے جہاں پہ خدا کا قرب ہے

ادریس بجران
کنگن وانگت
فون نمبر 6006432116

Previous Post

کورونا ویکسین لگوانے والوں کے دو سال کے اندر مر جانے کی خبر جعلی اور من گھڑت: طبی ماہر

Next Post

دُعا ہے یہ میری خُدایا تُو سن لے

News Desk

News Desk

Next Post
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!

دُعا ہے یہ میری خُدایا تُو سن لے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز