Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

نظم: آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

News Desk by News Desk
اکتوبر 15, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 559

چل چلو وقت کے شاہِ مرداں چلو
اے مرے ہم نفس جانِ جاناں چلو
آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

شہ نشیں کا نشہ اب اترنے لگا
حاصلِ عمر کو وہ ترسنے لگا
مردہ دل میں کہیں دل دھڑکنے لگا
آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

شعلہ افگن سے بھرپور ہے ہم نوا
سینہ در سینہ میں زور ہے ہم نوا
پاسِ عہدِ وفا ، اور ہے ہم نوا
آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

چشمِ بستہ بھی بیدار ہونے لگی
نارِ نمرود گلزار ہونے لگی
بود نابود پروار ہونے لگی
آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

لختِ دل اور جواں تجھ پہ قربان ہے
دل کے وحشت کدہ کی یہ پہچان ہے
چین سے عمر کٹتی نہیں جان ہے
آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں
—————————-
نام: یاورؔ حبیب ڈار
پتہ: بڈکوٹ ہندوارہ

متعلم: شعبۂ اردو کشمیر یونیورسٹی سرینگر
موبائل نمبر ؛ 6005929160

Previous Post

بیٹیاں

Next Post

سرسید اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

News Desk

News Desk

Next Post
سرسید اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

سرسید اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز