Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

ناظم اطلاعات نے ڈی آئی پی آر ملازمین کو ‘بھرشٹاچار مکت جموں و کشمیر’ کا حلف دلایا

News Desk by News Desk
ستمبر 5, 2023
0
ناظم  اطلاعات نے ڈی آئی پی آر ملازمین کو ‘بھرشٹاچار مکت جموں و کشمیر’ کا حلف دلایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 260

سرینگر: ڈائریکٹر انفارمیشن مانگا شیرپا نے آج یہاں میڈیا کمپلیکس میں ڈی آئی پی آر ملازمین اور افسران کو ‘بھرشٹاچار مکت جموں و کشمیر’ کا حلف دلایا۔

اس موقع پر افسران اور ملازمین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں دیانتداری اور شفافیت لانے کے لئے مسلسل کوششیں کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں بدعنوانی کے خاتمے کے لئے غیر متزلزل طور پر کام کریں گے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے یہ عہد بھی کیا کہ وہ ایمانداری سے فرائض انجام دیں گے اور بغیر کسی خوف یا تعصب کے کام کریں گے۔

Previous Post

چیف سیکٹری مہتا نے شفاف، جوابدہ حکمرانی پر دیا زور؛ ‘رشوت سے پاک جموں و کشمیر’ مہم کی دی ہدایت

Next Post

جے کے پی سی کا بی بی سی کو معافی مانگنے کا مطالبہ

News Desk

News Desk

Next Post
جے کے پی سی کا بی بی سی کو معافی مانگنے کا مطالبہ

جے کے پی سی کا بی بی سی کو معافی مانگنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز