Kashmir Rays
5 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

موت

News Desk by News Desk
اکتوبر 7, 2021
0
آج کے مسلمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 616

میں مر بھی گیا تو کیا ہوگا
اک آواز اٹھےگی, اور پھر شور ہوگا
اور لوگ رونے آئیں گے میرے در پہ
کفن پہنا کے، پھر جنازے کا انتظار ہوگا
روز جو میں مرنے کی چاہ میں رویا تھا
پاس جا کر پھر اس کے دربار میں کیا ہوگا
نہ زندگی، نہ عمدگی، رہی گی بس بندگی
گر وہ نہ ہوگی تو پھر میرا کیا ہوگا
کی میں نے زندگی فنا اُس کو خوش کئے بنا
یوں گناہوں کے بوجھ لیے چلا تو میرا کیا ہوگا
تنہائی میں، تو کبھی سجدے میں گر کے روتا ہوں
گر بخشش نہ ہوئی میری، تو پھر میرا کیا ہوگا
عدالت سجے گی پر تیری رحمت بھی تو ہوگی
تیرا کرم نہ ہوا مجھ پر تو پھر میرا کیا ہوگا

عابد ابنِ فیاض
ہائیر سیکنڈری سکول مرہامہ کولگام

Previous Post

فیس بک اور واٹس ایپ سروس بند ہونے سے دنیا پریشان ، مارک زکربرگ کو ایک دن میں 45,555کروڑ روپے کا نقصان

Next Post

ایک پڑھے لکھے انسان کا فرائض کیا کیا ہونے چاہیے

News Desk

News Desk

Next Post
ایک پڑھے لکھے انسان کا فرائض کیا کیا ہونے چاہیے

ایک پڑھے لکھے انسان کا فرائض کیا کیا ہونے چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز