Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ”ہر گھر ترنگا“ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

News Desk by News Desk
اگست 12, 2022
0
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ”ہر گھر ترنگا“ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 315

سرینگر، اگست 12: لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر کے شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ”ہر گھر ترنگا“ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ ”ترنگا اُتسو“ ملک کے نظریات اور اُمنگوں کا جشن ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میں سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ 13سے 15/ اگست تک اَپنے گھروں پر ترنگا لہرا کر اِس مہم میں شامل ہوں۔
ضلعی اِنتظامیہ کے”ترنگا اُتسو“ کے تحت سینکڑوں شکارا آزادی کے 75 سال کی یاد میں منائی جانے والی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر جھیل ڈل میں ایک ساتھ مل کر قوم پرستی اور اَمن کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔
پولیس پائپ بینڈ نے ریلی کا آغاز قومی ترانہ بجا کر کیا۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘ کے زیر اہتمام ”ہر گھر ترنگا“ مہم میں لوگوں کی بھرپور شرکت دیکھنے کو مل رہی ہے۔
اِس موقعہ پر چیئرپرسن ڈی ڈی سی سری نگر شیخ آفتاب ملک، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے،ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر شیخ محمد اعجاز اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

Previous Post

43روزہ سالانہ امرناتھ یاترا2022 پُرامن اندازمیں اختتام پذیر، 3لاکھ سے زیادہ یاتریوں کی شرکت،توقع سے کم

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان میں الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا

News Desk

News Desk

Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان میں  الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آئی ٹی آئی باغِ دِلاور خان میں الیکٹریکل اور سولر ٹریننگ سینٹر کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز