Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل:لطف کیا ان الجھنوں میں نقص کیا تدبیر میں

News Desk by News Desk
دسمبر 1, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 354

لطف کیا ان الجھنوں میں نقص کیا تدبیر میں

کیا رکھے پردے میں ہم کیا لکھیں تحریر میں

اب تو کر نظرِ کرم اے مصوّرِ دوجہاں

ہوں چراغِ سحر بجھ نہ جاؤں اس تقصیر میں

آزمائے جا رہے ہم دہشتوں کے دور میں

خوف اب ہم کو نہیں تلوار میں نہ تیر میں

قتل و غارت عام ہے میرے شہرِ آشوب میں

اب نہ سکوں لعل و گہر میں نہ دولت و جاگیر میں

نظر آتا نہ کوئی اب صلاح الدین ایوبی سا

زنگ لگی ہے اب ہماری ایمان کی شمشیر میں

کیوں وفا دل گیر ہو تم شہر کے حالات سے

کس کو کیا ملنا یہاں ہے سب لکھا تقدیر میں

پاکیزہ ایوب
اننت ناگ کشمیر

Previous Post

غزل: کوئی عادت عشق ہوتی ہے

Next Post

غزل: قلبِ مومن

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: قلبِ مومن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز