Kashmir Rays
12 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: یہ کیسا واسطہ رکھا گیا ہے

News Desk by News Desk
مئی 12, 2021
0
Hashir Afnaan

Hashir Afnaan

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 305

یہ کیسا واسطہ رکھا گیا ہے
مجھے خود سے جدا رکھا گیا ہے

شرائط عشق میں رکھے ہیں اس نے
یوں مجھ سے فاصلہ رکھا گیا ہے

ہوائیں تیز تر تھی اس جگہ پر
جہاں جلتا دیا رکھا گیا ہے

ہُوا ہوں مبتلا ان میں ہی آخر
ترا غم لادوا رکھا گیا ہے

جہاں ہے قید بس آنکھوں میں تیری
مری آنکھوں میں کیا رکھا گیا ہے

خدا سے دور ہوتے جا رہیں ہیں
دلوں میں بت بسا رکھا گیا ہے

حاشر افنان –

Previous Post

ہم بھارت کے لوگ کبھی سدھرنہیں سکتے!

Next Post

یومِ عید۔۔۔لغوی اور شرعی بحث، مع چند احکام و مسائل

News Desk

News Desk

Next Post
دعوتِ الی اللّٰہ :اُس شخص سے بات کا اچھا کون ہوگا جو اللہ کی طرف بلائے

یومِ عید۔۔۔لغوی اور شرعی بحث، مع چند احکام و مسائل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز