Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: یہ مرے جگر کا سکوت ہے یا مرے جگر کا سوال تھا

News Desk by News Desk
نومبر 29, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 314

یہ مرے جگر کا سکوت ہے یا مرے جگر کا سوال تھا
اسے آج میری خبر نہیں میں تو کل کا ایک خیال تھا
اسے رہ گزر کی نافکر تھی وہ سراپا عشقِ جمال تھا
میرے درد کی یہ کہانی تھی سَرِعام میرا زوال تھا
اسے پوچھ پوچھ کے یوں گماں ہوا ایسا بھی یہ کیا کیا
یہی تیرا حالِ کمال تھا یہ کمال بھی لا مثال تھا
وہ کوئی کوئی نا کیا کرے میرے دم میں دم یہ برا کرے
ہے پھنسا دیا مجھے جال میں کہ مجھے بچانا محال تھا
یہ سفر بھی کیسا سفر ہوا جو گزر گزر کے بھی تھک گیا
میں نہیں بھٹکتا گیا کہاں مجھے راہ دکھانا محال تھا
وہ جو بات کر کے مکر گئے وہی میرے دل کے قریب تھا
وہ جو عمر بھر کا خطیب تھا یوں بچھڑ نا تیرا وبال تھا
یوں فنا کے اتنے قریب سے وہ گزر گئے میں گزر گیا
مجھے پاس کیسے بلا لیا میں فنا کے در کا عیال تھا
مجھے بے خبر وہ کہا کرے میں ادھر سے کب کا گزر گیا
کبھی ان کو ہم سے شکایت تھی میرا آیا وقتِ زوال تھا
اسے کھونے کا کوئی غم نہیں وہ سراپا غم کا غریب تھا
سَرِ عام ہم نے وفا کیا،وہ وفا کا بھی تو دلال تھا

یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ

Previous Post

غزل: تیرے خیال میں اکثر ہوتا رہا نمازوں میں

Next Post

خطرناک انگلش اردو ٹیچر

News Desk

News Desk

Next Post

خطرناک انگلش اردو ٹیچر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز