Kashmir Rays
12 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: وہ کتاب نہیں اورق بدلے گا

News Desk by News Desk
جون 16, 2021
0
غزل:  وہ کتاب نہیں اورق بدلے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 393

وہ کتاب نہیں اورق بدلے گا۔
بدلا گر تو بیباک بدلے گا۔

مُدت سے ڈی پی نہیں بدلی ۔
وہ شخص کیا خاک بدلے گا۔

یہ ہے دنیا اسے تو جانا ہے۔
وہ ہے مولا آفاق بدلے گا۔

تُو نے بدلا ہے سلیقہِ زندگی۔
اور کتنی خوراک بدلے گا۔

اُسنے بدلے ہیں راستے گھر کے ۔
مگر کیسے قزاق بدلے گا۔

اُسنے کمرے کا آئینہ بدلا۔
اب وہ پوشاک بدلے گا۔

اُس نے بدلا ہے آشیاں آبص۔
اب خس و خاشاک بدلے گا۔

آصف میر آبص۔
فون نمبر۔6005130860
ایمیل۔ [email protected]

Previous Post

غزل : کل میں مر جاؤں تو اک کام کر دینا

Next Post

الم قلم کا

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

الم قلم کا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز