Kashmir Rays
2 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل نازک لبوں

News Desk by News Desk
اکتوبر 7, 2021
0
استادوں کے استاد ڈاکٹر شمس ؔکمال انجم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 620

نازک لبوں سے مسکرائے تو غزل کہتے ہیں
جام آنکھوں سے پیلائے تو غزل کہتے ہیں
یاد بن کر وہ جو آئے میری تنہائی میں
روح میں آکے سمائے تو غزل کہتے ہیں
منتظر جس کا ہوں میں ایک مدت سے
میری دنیا میں وہ گر آئے تو غزل کہتے ہیں
خوشبوؤں سے مہک اٹھی فضائیں ساری
زلف ان کی جو لہرائے تو غزل کہتے ہیں
مست پلکوں کو جھکانے کی ادائیں ان کی
سو فسانے وہ بنائے تو غزل کہتے ہیں
کھلی زلفوں میں چھپا چاند سا چہرا تیرا
چاندنی اپنی برسائے تو غزل کہتے ہیں
کھنکتی آنکھوں سے یوں دیکھے مجھ کو
تیرنظروں سے چلائے تو غزل کہتے ہیں
یہ حسین خواب سا پیار اگلشنؔ
حقیقت گر بن جائے تو غزل کہتے ہیں

گلشن رشید لون
، ریسرچ اسکالر شعبۂ عربی
، بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی، راجوری
[email protected] (9596434034)

Previous Post

دروغ گوئی

Next Post

گاندربل سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی

News Desk

News Desk

Next Post
گاندربل سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی

گاندربل سڑک حادثے میں چار افراد شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز