Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: زخم بنِ درد سزا ہو گئے ہیں

News Desk by News Desk
دسمبر 5, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 338

زخم بنِ درد سزا ہو گئے ہیں
وہ آزمانے والے خفا ہو گئے ہیں

لٹا رہزنوں نے سرعام ہم کو
یوں راہ وفا میں گدا ہو گئے ہیں

جفا کرنے والے سلامت رہیں گے
وفا کے ستمگر فنا ہو گئے ہیں

مری آنکھ سے جو گرتے ہیں آنسو
مجھے ہمدموں سے عطا ہو گئے ہیں

رہوں ہوش میں کیا اے جانِ تمنا
بے سبب اشک خطا ہو گئے ہیں

جس کی طلب تھی مدت سے عاجز
وہی ساعتیں آج قضا ہو گئے ہیں

الف عاجز
کلسٹر یونیورسٹی سرینگر

Previous Post

مڈل اسکول کرالہ پورہ کنزر میں ایک الوداعی تقریب منعقد ہوئی

Next Post

غزل: یاد جماعت اسلامی

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: یاد جماعت اسلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز