Kashmir Rays
23 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: راہ عشق کا سفر

News Desk by News Desk
دسمبر 6, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 278

شاعرہ: عطیہ تبسم
بگلہ ڈوڈہ

محبت کے تقاضے بھی کہا ں تک اب نبہاتےہم
رہ ورسمِ محبت بھی کہاں تک اب نبہاتے ہم

چلو مانا تمہے بھی تھا اندازہ اس جداٸ کا
مگر تم مشورہ لیتے تو کویٸ حل بتاتے ہم

مناسب کیوں نہیں سمجھا ہم پہ اعتبار کرنا
کہ جاں پر کھیل کے بھی اپنا ہر عدہ نبہاتے ہم

زمیں بھی ہےیہ افسردہ فلک بھی اب بہاۓ اشکہ
اس دورِ بغاوت میں کہاں تک مسکراتے ہم

بجھا جاۓ چراغ اب وفاٶ کا تو کیا کیجٕے
کہ تاریک شب میں کارواں کب تک چلاتے ہم
غمِ ہجر تجھے تو یوں ہی بدنامی نے گھیرا ہے
فریبِ وصلِ یار کو کہاں تک اب نبھاتے ہم

شبِ فرقت تجھے بھی تو سیاہی نے ستایا ہے
تو پروانے کولے کرساتھ شب میں کب تک بھٹکتے ہم

چلو چھوڑو یہیں پر ہم ختم کرتے ہیں رسموں کو
ستایا ہے گر رسموں نے تو قسموں کو نبہاٸں ہم

رہِ عشق کے سفر کو عطیہ کیوں نہ دلچسپ کریں
کہ دردِ دل دوا ہو تو اسے بھی آزماٸں ہم

Previous Post

غزل: بہ چھس تاپہ کراین دزان تہ انتظار کراں

Next Post

افسوس ہے گلشن کو خزاں لوٹ رہی ہے

News Desk

News Desk

Next Post

افسوس ہے گلشن کو خزاں لوٹ رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز