Kashmir Rays
13 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: جب سے آۓ ہیں کہ اُس کے شہر میں

News Desk by News Desk
اپریل 30, 2021
0
غزل: جب سے آۓ ہیں کہ اُس کے شہر میں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 247

جب سے آۓ ہیں کہ اُس کے شہر میں
لِکھ رہیں ہیں تب سے سب کچھ بحر میں

عِشق جو ہم کو دِکھا ہے اب تلک
اب تلک تو ہم پھنسے ہے ہجر میں

وہ تو اب بھی جی رہا اِس زہن میں
کٹ رہی ہو رات ساری قہر میں

ہم اتر آۓ جلانے حالِ دل
ہم نے پایا آشیاں سب زہر میں

دِکھ رہی ہےتشنگی کچھ اُس طرف
جس طرف ہیں دشت سارا قہر میں

رہتے ہو کیا اِس جہاں میں آپ بھی
پھرتے ہو سب موت بن کے شہر میں

شاعر : امان وؔافق ساموں
گریز بانڑی پورہ

Previous Post

اس رمضان کی ہچکیاں، ہائے میری پیشیمانی

Next Post

قطعات

News Desk

News Desk

Next Post
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!

قطعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز