Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: تیرے خیال میں اکثر ہوتا رہا نمازوں میں

News Desk by News Desk
نومبر 29, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 341

تیرے خیال میں اکثر ہوتا رہا نمازوں میں
اِسی لئے ہجرِ دائم کیلئے روتا رہا نمازوں میں

تصورِ عجبِ دنیا تھا جونہی گرتا سجدے میں
بس اُسی پل سکوں سے سوتا رہا نمازوں میں

یہی حقیقتِ قائم کیلئے دیتا رہا ثبوتِ لازم کہ
کاٹنے کیلئے بے بہا پھل بوتا رہا نمازوں میں

یوں تو یاد کیا ہی تھا وعدئے قالو بلٰی کبھی مجھے
خطیب کی دھمکی سے کھوتا رہا نمازوں میں

جو داغِ عشق انتہاؔ نے چہرے پہ دیے ظاہراً
آنکھوں کے اشک سے وہی دھوتا رہا نمازوں میں

فاحد احمد انتہاؔ
واگہامہ بجبہاڑہ

Previous Post

ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میرا (موسم سرما اور سخاوت نبوی ﷺ)

Next Post

غزل: یہ مرے جگر کا سکوت ہے یا مرے جگر کا سوال تھا

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: یہ مرے جگر کا سکوت ہے یا مرے جگر کا سوال تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز