Kashmir Rays
1 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: تیرا علمِ وجوہ ہی میرا فخرِ خانداں ہے

News Desk by News Desk
دسمبر 5, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 336

تیرا علمِ وجوہ ہی میرا فخرِ خانداں ہے
زودِفہم تیرا میرے عشق کا امتہاں ہے

مغرور دل نشیں دیتا ہے دلیلِ ناقص
کاسئہ سر اُسکا بھی تیرا کفِ پاں ہے

تیرا ہر دکھِ دائم مجھے ہے قبول ایسا کہ
خود پہ چلتی نہیں دل تیرا شیداں ہے

تیرا زلفوں سے کھیلنا میرے لئے صناعت
تیرے لب کا دھنکار فنِ داستاں ہے

تو جو فعلِ عبث کرے میرا ہوا سنت
انتہاؔ کی کلائی موڑنا غمزئے جانستاں ہے

فاحد احمد انتہاؔ

Previous Post

غزل: یاد جماعت اسلامی

Next Post

غزل: گفتگو بھی عجب ہماری تھی

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: گفتگو بھی عجب ہماری تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز