Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: تو روئے اب یا روئے زمانا کیا فرق

News Desk by News Desk
دسمبر 3, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 355

تو روئے اب یا روئے زمانا کیا فرق
حجر کا بنائے تو اِک اور بہانا کیا فرق

ہر بار جو نکلے تیرے عشق کے تیر
ہر بار بنے میرا ہی دل نشانا کیا فرق

وہ ادائیں تھیں ہوتی تیری جانستان
اب میرا یونہی جان گوانا کیا فرق

حقیقتاً قائم ہے، تو نہیں ساتھ میرے
میرا دل کو سمجھانا، نا سمجھانا کیا فرق

عکسِ فریبی دکھائی انتہاؔ کی زمانے کو
اپنی صفائی میں سناؤں افسانا کیا فرق

فاحد احمد انتہاؔ
واگہامہ بجبہاڈہ

Previous Post

سقراط کا زہر کا پیالہ پینے سے پہلے عدالتی بیان

Next Post

پردھان منترن فصل بیمہ یوجنا۔ پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کی شرکت اور آگے کا راستہ

News Desk

News Desk

Next Post

پردھان منترن فصل بیمہ یوجنا۔ پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کی شرکت اور آگے کا راستہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز