Kashmir Rays
3 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: بک گئے ہیں خوش نما کے نام پر

News Desk by News Desk
اپریل 15, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 275

بک گئے ہیں خوش نما کے نام پر
بادِ سحری یا صبا کے نام پر

پوچھتے کیوں ہو مری حالت میاں
میں تو زندہ ہوں خدا کے نام پر

پوچھ میرے شامتِ اعمال سے
بے قراری ہے بھلا کے نام پر

پھر گئی تقدیر کے اوراق سے
زندگی اب حق نُما کے نام پر

بام سے تیرے اُتر کر مہ جبیں
دل میں اُتری ہے ثنا کے نام پر

ہے یہی یومِ جزا خاطر مری
جو ملی ہے بد دعا کے نام پر

اب مری تقدیر بھی یاور جیا
پھر چلی بادِ صبا کے نام پر

یاور حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ

Previous Post

ہمت اور جزبے کو سلام

Next Post

ہوپ کلاسس پڑھانے والے احمد زویل نے کیا جرم کیا

News Desk

News Desk

Next Post
ہوپ کلاسس پڑھانے والے احمد زویل نے کیا جرم کیا

ہوپ کلاسس پڑھانے والے احمد زویل نے کیا جرم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز