Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: اک سمت میں چلتا ہوں

News Desk by News Desk
جون 27, 2021
0
نعت : خیالِ محمد (ص) میں دل مضطرب ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 395

اک سمت میں چلتا ہوں اک سمت میری منزل
اک سمت ہے مجھ میں جنوں اک سمت میرا حاصل
جس نے بھی یہاں دیکھا ہر سمت نہ چل پایا
اک سمت سکندر تھا اک سمت چلا طغرل
یوں سمت نہ بدلہ کر سمت تو ہوءی واضح
قرآن تیری سمت ، اِسلام میں تُو داخل
آ چاند سے ہی پوچھیں اِس خاک میں کیا پنہاں
آ خاک میں ہم ڈھونڈیں دنیا وہ جو ہے اوجھل

ادریس بجران
کنگن وانگت
فون نمبر 6006432116

Previous Post

کشمیر میں قریب 200 جنگجو سرگرم: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Next Post

بڑھتے فاصلے اور اپنا معاشرہ

News Desk

News Desk

Next Post
Shahab Hamza

بڑھتے فاصلے اور اپنا معاشرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز