Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: آرزو کرتا ہوں رب سے مجھے ایسا گُفتار ملے

News Desk by News Desk
نومبر 28, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 346

آرزو کرتا ہوں رب سے مجھے ایسا گُفتار ملے
قبولیتِ دُعا مل جائے زُباں کو یوں رفتار ملے

سنبھلنا دکھاتے ہے لوگ اِک ذرے دکھ کا
سنبھلنا آنا ہو جب کوئی تُجھ سا دلِ فُگار ملے

کیا رقیب نے ہم کو بے چین و بے قرار
خود کو آیا سکوں جہاں بھی تیرے آثار ملے

امنِ احساس ملتا ہے تیرے وصل پہ ایسا کہ
جیسے شجر کو ہوتا ہے جونہی اُسے بہار ملے

الٰہی سے مانگتے ہے لوگ نجاتِ دُشمنِ زماں
مجھے تو آپ یارِ قریں سے ہی یہ اُفکار ملے

فاحد احمد انتہا
واگہامہ بجبہاڑہ

Previous Post

عزادارِ وطن

Next Post

کارونا وائرس میں ڈاکٹر

News Desk

News Desk

Next Post

کارونا وائرس میں ڈاکٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز