Kashmir Rays
12 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل:کھو گیا ہوں

News Desk by News Desk
اپریل 8, 2021
0
غزل: اک امید تھی بکھر گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 271

میں دل میں کیا بسا کر کُھو گیا ہوں
نہ انساں رہ گیا ہوں، کُھو گیا ہوں

محہر میں ہار بیٹھا ہوں خُدا کو
کبھی تھا سر سجدوں،، کُھو گیا ہوں

نہ دُنیا کی فکر اب ہو رہی تھی
جہاں سے دور ہو کر کھو گیا ہوں

کھِلی تھی دھوپ بھی ہاں میرے آنگن
مگر چھا وں کی عادت کھو گیا ہوں

جسم کو چھوڑ کر میں روح گیا ہوں
مگر اب یاد آیا کھو گیا ہوں

ہزاروں میل چل کر تھا میں واقف
کہ لمحوں کے سفر میں کھو گیا ہوں

لکھا تھا سال برسوں اک غزل کو
قصیدوں میں قلم کو، کھو گیا ہوں

کبھی سج کر گلی کا شاہ بنا تھا
رفُوِ سُو صدی میں کھو گیا تھا

بتا انسان تیرا کیا ارادہ
لکیروں کے طلاطم کھو گیا ہوں

ہزاروں تیخ لے کر نہ ڈراووُ
میں مدت کربلا میں کھو گیا ہوں

وفا کے باز اُڑ کر لاپتہ ہے
میں جگنو کی طرح کیوں ہو گیا ہوں

بنا دوں آشیاں میں کیوں فراع پہ
گزشتہ سب جوانی کھو گیا ہوں

بنی ہے جان میری اک قرض اب
کہ دھوکہ موت دے کر کھو گیا ہوں

کتابوں کو سُناتا ہوں غزل میں
زمانے کو سُناتے تھک گیا ہوں

ظاہر بشیر
کلسٹر یونیورسٹی، سرینگر

Previous Post

ماہِ رمضان

Next Post

اخلاقی قدروں کی پامالی،ایک تشویشناک پہلو

News Desk

News Desk

Next Post
آج کے مسلمان

اخلاقی قدروں کی پامالی،ایک تشویشناک پہلو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز