Kashmir Rays
23 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غبار دل

News Desk by News Desk
نومبر 28, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 362

یادوں کے دریچے سے جب نکلی وہ بات
تو ہاہاکار مچی ہر سو
یہ آواز گونج اٹھی کہ اب نہ
وہ چمن رہا
جس میں کھلتے تھے انوکھے چراغ
اب ان راہوں پر نہ مسافر رہے اور
نہ رہی گزشتہ شام
جو مکانوں میں تھے مکیں
چھوڑ کر گئے ہیں کہاں
زمیں کھونے لگی وہ بو جس سے
مہکتے تھے گل و زار
اب کیا بہانہ ہے ٹھہر نے کا
چھپا جو تھا
آنکھوں میں خواب
جو دیکھا تھا گلی کی
کلیوں نے
پوچھ اپنے تصویر دل سے
کیوں خفا رہتا ہے ہر بار
کاش یہ صبح و شام پھر سے نئے ہو
گھومتی رہتی زمیں کی پھر سے رفتار

خالد قمر
[email protected]

Previous Post

کارونا وائرس میں ڈاکٹر

Next Post

ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میرا (موسم سرما اور سخاوت نبوی ﷺ)

News Desk

News Desk

Next Post

ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میرا (موسم سرما اور سخاوت نبوی ﷺ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز