Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

عزادارِ وطن

News Desk by News Desk
نومبر 28, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 348

لہو میں ڈھوبتی وادی جسے کشمیر کہتے ہیں
یہاں لوگوں کی لاشیں ہیں جنھیں شمشیر کہتے ہیں
گریباں چاک کر لیں گے مگر جھکنا نہیں ممکن
دمِ آخر لڑیں گے ہم، غلو!بکنا نہیں ممکن
وطن اپنا رکھو شاداب اے کشمیر کے لوگو
عزیزِ قوم کہتے ہو ہمیں شہ تیر کے لوگو
نہیں مطلوب دھن و دولت فقیرِقوم اچھا ہے
شہیدِ عام ہوں گے ہم صغیرِ قوم اچھا ہے
کھٹکتی ہیں وہ باتیں سب نگل پہچان لی کس نے
ہمیں پل پل نگلتا ہے کہو نروان لی کس نے
سنے گا کوں مری فریاد اب تو کچھ نہیں باقی
بلا لو پاس دو عالم یہاں جینا بھی کیا ساقی
شبِ بیدار کرنی ہے ملے یاورؔ تبھی جنت
زقندِ آلاتِ حربِ ضرب،تریاق ہے رحمت
یاورؔ حبیب ڈار بڈکوٹ ہندوارہ
[email protected]

Previous Post

وقت، وہ، خدا اور میں

Next Post

غزل: آرزو کرتا ہوں رب سے مجھے ایسا گُفتار ملے

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: آرزو کرتا ہوں رب سے مجھے ایسا گُفتار ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز