Kashmir Rays
15 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

ظلمتوں کے شہر میں

News Desk by News Desk
مئی 27, 2021
0
Mumin Maqbool
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 355

نگر نگر یہ شور ہے کہ ظلمتوں کا دور ہے
شور ہے کہ رنگ بدل کے دور کا سما بھی ہے

شور ہے کہ آندھیوں میں خوف کا مقام ہے
شور ہے کہ بارشوں میں خون کا رواں بھی ہے

میری نظر کے سامنے یہ دھوم دھام خام ہے
کہ مرے شہر میں پھول کا گلاب ہونا صبح ہے

صبح کا سماں بھی ہو ،شام کاعیاں بھی ہو
کہ ظلمتوں کے خوف میں میرا مقام خاک ہو

مری زباں میں اثر نہ ہو،مرے قلم میں جھلک نہ ہو
مری پركھ کا دور ہو،بے بسی کے زور میں

مرے شہر کو کیا ہوا،مری نظر کے سامنے
مری نگاہ کو معاف ہو ،بازوں کے سامنے

مومن مقبول
کولگام کشمیر

Previous Post

کووڈ – 19 کے سائے میں ڈکٹیٹر شپ کی جانب بڑھتا عالمی نظام

Next Post

فلسطین اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا اعلان، مسلم ممالک کے لیے امن کی راہ ہموار کرنے کا موقعہ

News Desk

News Desk

Next Post
اسلام ابدی اور ہمہ وقتی پیغام!

فلسطین اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا اعلان، مسلم ممالک کے لیے امن کی راہ ہموار کرنے کا موقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز