Kashmir Rays
6 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

شارشالی علاقے میں سڑک کی خستہ حالت

News Desk by News Desk
اپریل 1, 2021
0
شارشالی علاقے میں سڑک کی خستہ حالت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 358


تصاویر: عمر فیاض

ضلع پلوامہ کے شارشالی علاقے میں سڑک کی خستہ حالت عیاں ہے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس سڑک پر سفر کرتے وقت زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خاص طور پر بارشوں کے وقت یہ روڈ عبور مرور کےلئے انتہائی نا مناسب ہوجاتی ہے۔ یہ سڑک اس گاؤں کیلئے  سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپورئ جانے کا واحد راستہ ہے.
مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی حالت زار کا نوٹس لیں اور اس سڑک کی فوری مرمت کا حکم صادر کرکے ان کے مسئلہ کو حل کریں۔

Previous Post

گورنمنٹ ہائی اسکول وائیلو زون نہالپورہ نے کیا ایک تعلیمی پروگرام کا اہتمام

Next Post

کشمیری نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ، فیصل اقبال کے نام

News Desk

News Desk

Next Post
کشمیری نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ، فیصل اقبال کے نام

کشمیری نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ، فیصل اقبال کے نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز