Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

سیب کی پیداور کم ہونے سے کسان مایوس

News Desk by News Desk
نومبر 2, 2021
0
سیب کی پیداور کم ہونے سے کسان مایوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 583

احسان یوسف

سرینگر: وادی کے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ ضلع گاندربل میں سیب اتارنے کا سیزن زوروں پر ہے، کاشتکار سیب کی پیکنگ میں مصروف ہیں۔کیونکہ خطہ کے مختلف علاقوں سمیت کئی ریاستوں کے اضلاع سیب بھیجے جاتے ہیں۔
تاہم گذشتہ دوسالوں سے سیب کی پیداورا میں کمی کے باعث سیب سے جڑے کاشتکار مایوس ہیں۔
گرچہ رواں برس سیب کی پیداور اچھی ہے ۔لیکن کاشتکارسیب کو کیڑوں اور دیگر انفیکشن سے بچانے کی جد و جہد کر ہے ہیں۔
ان کاشتکاروں نے الزام لگایا کہ جراثیم کش ادویات سے متعلق ڈیلروں کے خلاف متعدد دفعہ حکام کو شکایات درج کرانے کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
گاندربل کے مختلف علاقوں سے وابستہ باغ مالکان کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سال سے مسلسل سیب کی فصل کم ہورہی ہے، کیونکہ چاروں طراف نقلی ادویات کی بھر مار ہے، جس پر حکام کو قاب پانے کی ضرورت ہے
لیکن متعلقہ محکمہ بھی اب ایسے ڈیلران کو نقلی ادویات تقسیم کرنے میں یا تو کھلی چھوٹ دے رہے ہیں یا تو پھر ان پر لگام کسنے سے اس وجہ سے ناکام ہیں کیو نکہ انہیں ایسالگتا ہے کہ اس پیشے سے وابستہ افراد اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہیں۔۔
اس سلسلے میں متعلقہ محکمے کے آفیسر نے کشمیر ریز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مشاہدے میں یہ باتیں سامنے آرہی ہیں.
انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ ہم کاشتکاروں کے پاس جاتے نہیں ہیں، بلکہ ہم مسلسل ان سےرابطے میں ہے اور امید کرتے ہیں کہ اس سال پیدوار میں تقریباً دس فیصد اضافہ ہوگا.

Previous Post

"یاران محفل” کلچرل فورم کپوارہ کشمیر کا انوکھا مشاعرہ

Next Post

سفیر محبت

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

سفیر محبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز