Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

سیاست کا پیشہ

News Desk by News Desk
نومبر 23, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 351

تھاجب تک ہدف اسکا لوگوں کی سیوا
بڑا معتبر تھا سیاست کا پیشہ
سماجی بقا اور فلاح کا تھا ذامن
خیانت سے عاری سیاست کا پیشہ
تھا یوناں اور روما میں بڑا اسکا چرچا
کہ اعلیٰ ہے سب سے سیاست کا پیشہ
مگر آج دنیا میں ایک منمبع ہے شر کا
صداقت سے عاری سیاست کا پیشہ
ہے مظلوم کے بس ستم میں اضافہ
دیانت سے عاری سیاست کا پیشہ
بس دولت بڑھانے کا ہے ایک ذریعہ
فریبی میں ڈوبا سیاست کا پیشہ
زمانے کا ہے اب یہی اک تقاضا
دغا سے ہو باغی سیاست کا پیشہ
ہو اغراض سے پاک سیاست کا پیشہ
ریاست کی روح ہے سیاست کا پیشہ
شہزادہ اشرف

Previous Post

باطنچ ٲچھ

Next Post

بس سارے رشتے توڑ دیتا ہوں

News Desk

News Desk

Next Post
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

بس سارے رشتے توڑ دیتا ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز