Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

سنمبل بانڈی پورہ اسپتال میں گندگی کے ڈھیر

News Desk by News Desk
دسمبر 10, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 261

منتظر مومن وانی

سنمبل، دسمبر 10: جہاں محکمہ صحت لوگوں کو ہر دن صفائی کا درس دہتے رہتے ہیں وہی پر "دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت”کی عمل کرنے کا بھی فن رکھتے ہیں. مرکزی بازار سنمبل میں موجود اسپتال اگرچہ سمنبل سے جڑے ایک وسیع علاقے کے صحت کی خدمت کا ضامن ہےلیکن اس اسپتال کے ذمہ دار انتظامیہ شاید صفائی کی مہم کو خود پر لاگو کرنا بھول گئے.
چند دنوں پہلے اس نمائندے کو اسپتال جانے کا موقعہ ملا تو اندر جاکر احساس ہوا کہ "چراغ تلے اندھیرا” جیسے الفاظ یہاں با معنی ثابت ہوتے ہیں. چند افراد جو کہ اس اسپتال میں ملازم ہے اس مسلے پر بات کی تو ان لوگوں نے ہر سوال کا جواب فقط چند بہانے اور حیلے میں ملبوس الفاظوں سے دیا.
اسپتال کے احاطے میں کئی کتے بھی موجود تھے اور ان کی موجودگی میں میں کئی افراد کھانا کھارہے تھے. لوگوں نے صحت انتظامیہ اور لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ اس مسلے کو سنجیدہ نگاہ سے دیکھ کر فوراً حل کیا جائے.
اسپتال کا معائنہ کرے احساس ہوتا ہے کہ یہاں کے ذمہ دار شاید صفائی کے احساس سے بےخبر ہے کیونکہ یہاں پر موجود چند لوگوں سے بات کی تو انہوں نے ناراضگی اور ناامیدی کا اظہار کرکے واضح کیا کہ اس کشمیر میں کون ان چیزوں کی طرف دھیان دیتا ہے. یہاں ہر ایک اپنی مفاد کا طرفدار ہے. لوگوں سے بات کرکے احساس ہوا کہ” ڈیڈ وانن تل چھ چرژ دزان” کیونکہ یہاں کا ماحول گندگی سے بھرا ہوا تھا. عام لوگوں نے امید ظاہر کی کہ انتظامیہ اس مسلے کو اول فرصت میں حل کرکے علاقے کے لوگوں کے لیے ایک صاف ماحول فراہم کرے۔

Previous Post

غزل: تو دعویٰ کر، میں دوا کرتا ہوں

Next Post

بہرام پورہ چوکر کنزر سڑک پر مٹی ڈالنے سے متعدد حادثات رونما

News Desk

News Desk

Next Post

بہرام پورہ چوکر کنزر سڑک پر مٹی ڈالنے سے متعدد حادثات رونما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز