Kashmir Rays
1 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

ستم زدہ کشمیر

News Desk by News Desk
جون 4, 2021
0
آج کے مسلمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 390

جلتا ہوا کشمیر تھا کھلتا ہوا چمن کبھی
صاف و شفاف ندیاں تھی لال رنگ پانی ہےابھی۔

سرسبزو شاداب وادیاں خوش ہوا‌کرتی تھی کبھی
خون میں لت پت وادیاں خاموش ہیں ابھی۔

کھیلتا تھا جو ماں کی گود میں کبھی
اب ہے رہتا لحد کی تاریخی میں ابھی۔

کھلتا تھا خوبصورت آوازوں سے یہ چمن کبھی
دہک اٹھتا ہے مظلوموں کی آوازوں سے ابھی۔

تھی ہواؤں میں مہک یہاں پھولوں کی کبھی
چاروں اور بدبو ہے مہلوک دھویں کی ابھی۔

کھلتے تھے خوشبودارپھول اس چمن میں بھی کبھی
ہے ویران اب بھرا ہوا خاردار کانٹوں سے ابھی۔

تھا غرور خوبصورتی کا ہوا کرتی تھی جو کبھی
تھا جنتِ بےنظیر جہنم بنا دیا گیا اسے ابھی۔

ہوا کرتی تھی خوشی چاروں دشاوٓن میں کبھی
ٹپکتے ہیں‌ آنسوں مظلوموں کی آنکھوں سے ابھی۔

ُاُزیر نثار
ریڑونی کولگام

Previous Post

آہ!!! مقبوضہ فلسطین

Next Post

خودکشی کا بڑھتا رجحان اور ہماری بے بسی، مہذب سماج کے افراد کیلئے ایک لمحہ فکریہ!

News Desk

News Desk

Next Post
اسلام ابدی اور ہمہ وقتی پیغام!

خودکشی کا بڑھتا رجحان اور ہماری بے بسی، مہذب سماج کے افراد کیلئے ایک لمحہ فکریہ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز