Kashmir Rays
7 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

زندگی کی تلخیاں اور ہم

News Desk by News Desk
اپریل 6, 2021
0
Altaf Jameel Nadvi

Altaf Jameel Nadvi

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 281

زندگی کی تلخیاں اور ہم
بے بسی کی ہر گھڑی اور ہم
اف کرب کے رات دن اور ہم
یہ جہاں کے غم تمام اور ہم
خاموشیاں سناٹے بے بسی اور ہم
چھین گئ ہماری شوخیاں اور ہم
لوگ کہتے ہیں ہمیں مغرور اور ہم
مسکرا کر غم چھپائیں اور ہم
دو آنسو گرگئے بے بسی کے آنکھ سے
مسکراتے ہم رہے یار لوگوں کے لئے
یار سمجھے سب خیر ہم بکھر گئے
وہ نہ تڑپیں غم میں ہمارے اور ہم
کوئی اپنا درد و غم کیسے کہئے
وہ عقل مند ہوش والے اور ہم
درد میں ڈوبے ہوئے جب ہم چل دئے
لوگ سمجھے کبر و نخوت اور ہم
زندگی کی یہ اداسی اور ایسا کرب
رو کے بھی جو مسکرائیں اور ہم
درد جب بھی ہو زیادہ درد سے
مسکرا کر وہ چھپائے اور ہم
کس کو کب اب تک ملی ہر اک خوشی
ہم ہی کیونکر نہ مسکرائیں اور ہم

الطاف جمیل ندوی

Previous Post

کرونا کے بہانے تعلیم کا قتل ، کلیجہ تھام لو رودادِِ غم ہم کوسنانے دو

Next Post

منیگام گاندربل کی سڑک خستہ، عام لوگوں کو کافی مشکلات درپیش

News Desk

News Desk

Next Post
منیگام گاندربل  کی سڑک خستہ،  عام لوگوں کو کافی مشکلات درپیش

منیگام گاندربل کی سڑک خستہ، عام لوگوں کو کافی مشکلات درپیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز