Kashmir Rays
3 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

دُعا ہے یہ میری خُدایا تُو سن لے

News Desk by News Desk
مئی 29, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 370

دُعا ہے یہ میری خُدایا تُو سن لے
مجھے نیک بندوں میں یارب تُو چُن لے

مجھے رستہ سیدھا دکھا میرے مالک
مرے خستہ دل کو جگا میرے مالک

گناہوں کے دلدل میں آ کے پھنسا ہوں
درِ یار پے میں فسردہ پڑا ہوں

تُو شاہِ جہاں ہے تُو رحمت سدا ہے
دکھانے کو تیرے مرے پاس کیا ہے

سدا گونجتی ہے یہاں ذکرِ تیری
خودی کے نشے میں کروں فکرِ تیری

اُجالا تو کر دے مری زندگی میں
کروں زندگی تب فدا بندگی میں

گناہوں سے یارب کرم مانگتا ہوں
ترا بندہ ہو کے اِرم مانگتا ہوں

کہاں جاؤں تیرے سوا کون میرا
ترا بول بالا تُو مالک تُو آقا

پڑا در پہ سر خم میں یاور جیا اب
گناہوں کی بخشش سے پاؤں خدا اب
°°°°°°°°°°°°°°°°°
یاور حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ
6005929160

Previous Post

نعت : خیالِ محمد (ص) میں دل مضطرب ہے

Next Post

زندگی کے فلک پر امیدوں کا آفتاب – ویکسینیشن

News Desk

News Desk

Next Post
Shahab Hamza

زندگی کے فلک پر امیدوں کا آفتاب - ویکسینیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز