Kashmir Rays
23 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

حمد باری تعلیٰ

News Desk by News Desk
اپریل 23, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 255

ترے در پے مرے سرکار آیا ہوں گدا مولیٰ
لگا مجھ کو زمانہ بھی پڑا محوِ خدا مولیٰ
تری عظمت تری رفعت ترا ہی بول بالا ہے
ترے دم سے ہی آخر چارسو میں اب اُجلا ہے
نہیں ثانی ترا کوئی کہ تو یکتا یگانہ ہے
تری قربت کو پانے میں لگا پیچھے زمانہ ہے
گنہ گاری میں ساری زندگی میں نے تباہ کی ہے
نظر ثانی کرو مولیٰ،دعا تیرے گدا کی ہے
مرے مالک گدا کی یہ دعا سن لیجیے اب تو
ریا کاری،گناہوں سے شفا ہی دیجیے اب تو
نزع کے وقت سے پہلے کیا ہل چل مچی ہوگی
یہاں یومِ جزا برپا وہاں محفل سجی ہوگی
مری امید اور طاقت تمہیں میرا سہارا ہو
سمندر میں مسافر ہوں تمہیں میرا کنارہ ہو
تو کافر کافروں کا ہے یہ تیری شان ہے مولیٰ
یہ میرا اک اشارہ ہے تری پہچان ہے مولیٰ
بٹھک جانے سے پہلے ہی مجھے رستہ دِ کھا مالک
میں کیسی تیرگی میں ہوں چراغِ لو بڑھا مالک
کرو یاورؔ خدائی میں ذرا تم جاں فدا اپنی
وہی مالک ہے تن من کا،کروں قرباں بقا اپنی

یاورؔ حبیب
بڈکوٹ ہندوارہ
موبائل؛6005929160

Previous Post

اسلامیہ ماڈل ہائی اسکول فتحگڈھ بارہمولہ ایک تاریخی ادارہ

Next Post

اک باب علمی کا خاتمہ

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

اک باب علمی کا خاتمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز