Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

جے کے ڈی آئی پی آر ایمپلائز یونین نے سینئر صحافی مدثر علی کی وفات پرکیا تعزیت کا اظہار

News Desk by News Desk
نومبر 20, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 342

سرینگر ، نومبر 20: جموں و کشمیر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (جے کے ڈی آئی پی آر) ایمپلائز یونین نے سینئر صحافی مدثر علی کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مدثر آج صبح چرار شریف میں واقع گھر پر حرکت قلب بند ہونے سے سے انتقال کر گئے۔ وہ اس وقت انگریزی روزنامہ گریٹر کشمیر کے لئے کام کر رہے تھے اور قومی اور بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کے ساتھ بھی وابستہ تھے۔
جے کے ڈی آئی پی آر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ‘غم کی اس گھڑی میں ایمپلائز یونین سوگوار کنبہ کے ساتھ، خصوصی طور پر مدثر علی کے بھائی صحافی جہانگیر علی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتی ہے ۔ اللہ سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔’
دریں اثنا ، اس سلسلے میں ، جے کے ڈی آئی پی آر ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر شبیر احمد بٹ کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن آفس ، رام باغ ، سری نگر میں غم و افسوس کا اظہار کیا گیا اور اجلاس میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ بخشے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
جے کے ڈی آئی پی آر ایمپلائز یونین کے صدر شبیر احمد بٹ، نائب صدر بلال احمد راتھر کے ہمراہ مرحوم کے گھر گئے اور مدثر کے اہلخانہ، خاص طور پراس کے چھوٹے بھائی جہانگیر علی سے اظہار یکجہتی کی۔

Previous Post

کشمیر: سینئر صحافی مدثر علی کے انتقال سے سیاسی و صحافتی حلقے سوگوار

Next Post

کمزور بنیاد

News Desk

News Desk

Next Post

کمزور بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز