Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

جے کے پریس کور‘کاایک اہم اجلاس صدر ایازحافظ کی صدارت میں منعقد

News Desk by News Desk
فروری 20, 2023
0
جے کے پریس کور‘کاایک اہم اجلاس صدر ایازحافظ کی صدارت میں منعقد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 274

سری نگر: جموں وکشمیر سے شائع ہونے والے اخبارات وجریدوں کے مدیران کی تنظیم ’جے کے پریس کور‘کاایک اہم اجلاس پیرکویہاں کورکے صدر ایازحافظ(ایڈیٹر رائزنگ کشمیر) کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اس اہم اجلاس میں ’جے کے پریس کور‘ کے اجلاس میں مرکزی ارکان نے شرکت کی جن میں ظہورہاشمی ایڈیٹر روزنامہ آفتاب، فاروق وانی ایڈیٹر انچیف (برائٹر کشمیر)، روزنامہ گڈیال کے ارشد رسول، اقبال وانی (سرینگر نیوز)، چسفیدہ شاہ (کشمیر سکین)، شیخ اعجاز رشید (کشمیر کا دور)، منظور انجم (عقاب) اور جاوید شاہ (گڈ مارننگ کشمیر)،راج دلوگا ایڈیٹر اسٹیٹ ٹائمزشامل تھے۔
میٹنگ میں پرنٹ میڈیا کودرپیش مسائل اورچیلنجوں کوزیرغور لایاگیا،اوریہ فیصلہ لیاگیاکہ جموں وکشمیر سے شائع ہونے والے اخبارات کے مدیران اور میڈیا سے وابستہ افراد کے مطالبات کواُجاگر کرنے کیلئے ’جے کے پریس کور‘کوپورے جموں وکشمیرمیں وسعت دی جائے گی،اور خواہشمند مدیران کوممبر شپ دی جائے گی۔صدر ایازحافظ(ایڈیٹر رائزنگ کشمیر) کی صدارت میں منعقدہ اس اہم اجلاس میں جموں صوبے اور کشمیرڈویژن سے شائع ہونے والے نصف درجن سے زیادہ اخبارات اور رسالوں کے مدیران کو ’جے کے پریس کور‘کی ممبر شپ دی گئی،جن میں ایڈیٹرروزنامہ اُڑان محمداقبال،ایڈیٹر گریٹر جموں کیپٹن مورتی،ایڈیٹر کشمیر میگزین محمد اسلم بٹ،ایڈیٹرکشمیر کنوینئر محمدسلیم،ایڈیٹر روزنامہ سری نگر میل فاروق احمد،ایڈیٹر کشمیر ریزمحمدیوسف شاہ اورایڈیٹر سری نگر جنگ بلال بشیر بٹ بھی شامل ہیں۔

Previous Post

شوپیاں میں حزب المجاہدین کا سب سے طویل عرصے تک رہنے والا عسکریت پسند گرفتار

Next Post

جی۔ 20 جموں وکشمیر یوٹی کیلئے اَپنی ثقافت ، روایات اور سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کا ایک تاریخی موقعہ۔ لیفٹیننٹ گورنر

News Desk

News Desk

Next Post
جی۔ 20 جموں وکشمیر یوٹی کیلئے اَپنی ثقافت ، روایات اور سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کا ایک تاریخی موقعہ۔ لیفٹیننٹ گورنر

جی۔ 20 جموں وکشمیر یوٹی کیلئے اَپنی ثقافت ، روایات اور سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کا ایک تاریخی موقعہ۔ لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز