Kashmir Rays
13 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

تری پہچاں تو شاہیں ہے

News Desk by News Desk
مئی 22, 2021
0
غزل: اک امید تھی بکھر گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 360

کیوں باطِل کی جھوٹی شان سے، تُو اِتنا غمگیں ہے
جواں رکھ حوصلہ اپنا، تری پہچاں تو شاہیں ہے

تُو خوگر خودی کا، ہے سامنے تیرے نئی دُنیا
غُلامی غیر کی کرنا، ترے جذبوں کی توہیں ہے

بَتا آخر قفس میں، کس طرح تُو ہو گیا راضی
ہو جا اب مائلِ پرواز، تُو اُڑنے کا شوقیں ہے

تری نظروں کو خیرہ کر نہ دے ، ہاں تابِشِ دُنیا
ہے اس کے پیچھے ظُلمت، سامنے لیکن جو رنگیں ہے

تُو لے بس نام اللہ کا، نئے جذبوں کو کر پیدا
سُنو مایوس ہونا رب کے دَر سے، غلطی سنگیں ہے

اے شاہیں!! رب تُجھے دے دے، فریضہ رہنمائی کا
ترا انداز کتنا دلنشیں اور مثلِ تسکیں ہے

عاقب شاہین

Previous Post

انسان کا دشمن آخِـر کون ہے؟

Next Post

میں اور میری تنہائی

News Desk

News Desk

Next Post
غزل:   آہین  من

میں اور میری تنہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز