Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

بیٹیاں

News Desk by News Desk
اکتوبر 15, 2021
0
آج کے مسلمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 504

بیٹیاں تو خُدا کی عطا ہوتی ہیں
درد ہوتا ہے ، جب یہ جُدا ہوتی ہیں

زندگی کا سکوں ، گھر کی رونق ہیں یہ
رحمتیں اِن سے ہی بے بہا ہوتی ہیں

گھر میں پھولوں کی مانند یہ مہکتی
ننھی ابرش ، کہیں حوریہ ہوتی ہیں

اپنا غم خود ہی سہتی ہیں لوگو!! مگر
یہ عزیزوں کی خاطر شِفا ہوتی ہیں

بیٹے رہتے ہیں ماں باپ کے ساتھ ، پَر
بیٹیاں اُن پہ جاں سے فِدا ہوتی ہیں

✨🖋️ایمان کشمیری✨

Previous Post

ایمان تیرا لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے، جدید تعلیمی نظام۔۔۔ایک تحقیقی جائزہ

Next Post

نظم: آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

News Desk

News Desk

Next Post
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!

نظم: آو آزادی کا خواب بنُنے چلیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز